قدیم زمانے میں، لوگ راہ پر پتھر رکھتے تھے۔
اُن کے لیے جو بعد میں اُسی راہ پر چلیں۔
اِسے، Cairn کہتے ہیں۔
الفاظ بھی، ایک دوسرے پر جمتے جاتے ہیں۔
آپ کا پتھر بھی، اُن پر آ ٹھہرتا ہے۔
تاکہ آنے والی صدیوں تک باقی رہے۔